لیجنڈری مشتاق احمد بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سپن بولنگ کوچ مقرر

Apr 16, 2024 | 23:07:PM
لیجنڈری مشتاق احمد بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سپن بولنگ کوچ مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لیجنڈری مشتاق احمد بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے اسپن بولنگ کوچ مقرر کر دیئے گئے۔
 ورلڈکپ انیس سو بانوے کے ہیرو بنگلادیشی کرکٹرز کو اسپن بولنگ کے گر سیکھائیں گے، لیجنڈری لیگ سپنر کا امتحان زمبابوے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ہو گا، ان کی تقرری کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین سکرونٹی کمیٹی سمیت پی سی بی کے 13 اہم عہدیداران فارغ، کون کون شامل؟ جانیے

خیال رہے کہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز سمیت مختلف لیگ ٹیموں کی کوچنگ کرنے والے مشتاق احمد نے اس تقرری کو بھی اپنے لیے بڑا اعزاز  قرار دیا ہے۔