خیبرپختونخوا :100گرام روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر

Apr 16, 2024 | 13:21:PM
خیبرپختونخوا :100گرام روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد)خیبرپختونخوا حکومت نے روٹی 5 روپے سستی کر دی گئی،تندور مالکان نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا۔

کے پی حکومت نے 100گرام روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر کر دی،تندور مالکان کا کہنا ہے کہ حکومت نے روٹی کی قیمت کم کرنے کیلئے یک طرفہ فیصلہ کیا ہے،قیمت کم کرنے کیلئے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا،تندوروں کے اخرجات برادشت سے باہر ہوگئے ہیں،حکومت اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے،حکومت نے قیمتوں میں کمی کے سلسلے میں مشورہ نہیں کیا ،تندوروں کے اخرجات برادشت سے باہر ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،سعودی وزیرخارجہ نے یقین دہانی کرادی