عید کی چھٹی پر گھرآنیوالے پولیس اہلکاروں کی گاڑی کو حادثہ، 5 جاں بحق

Apr 16, 2023 | 00:52:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بلوچستان کے علاقے ودھ میں ٹریفک حادثے میں 5 پولیس اہلکار جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے 
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے اہلکار اپر کورسز کےلئے کوئٹہ گئے تھے اورعید کی چھٹی پر واپس حب آرہے تھے کہ وڈھ کے قریب لیویز شہدا چیک پوسٹ کے قریب حادثہ پیش آگیا،حادثہ گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ پولیس اہلکار شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے،شہید ہونے والے اہلکاروں میں عبدالجبار، دھنی بخش، عبدالمجید، محمد سلیم اور طلحہٰ شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: مفتی عبدالشکور کے حادثے کی فوٹیج سامنے آگئی