سو نم کپور شوہر سے بیزار۔۔ارجن کپور کی یادستانے لگی

Apr 16, 2021 | 23:04:PM
سو نم کپور شوہر سے بیزار۔۔ارجن کپور کی یادستانے لگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اداکارہ سونم کپور کو بچپن کی یا دیں ستانے لگی ہیں،اس وجہ سے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ کزن اداکار ارجن کپور کے ساتھ نظر آرہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انسٹا گرام اسٹوریز پر یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکار انیل کپور کی بیٹی سونم کپور نے کہا کہ ارجن کپور میری محبتیں آپ کے لیے ہیں، میں آپ کی کمی محسوس کررہی ہوں۔
یاد رہے کہ اداکارہ سونم کپور نے بھی با لی وڈ کی کئی فلموں میں کا م کیا ہے تا ہم اب وہ شادی کے بعد اپنے شوہر آنند آہوجا کے ساتھ لندن میں رہائش پذیر جبکہ ان کا خاندان ممبئی میں موجود ہے، اور وہ اکثر اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ بنائی گئی پرانی تصاویر شیئر کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ وہ ان کو بہت بہت یا د کر تی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:حکومت نے تیسری مرتبہ چینی کی درآمد کا ٹینڈر منسو خ کر دیا