پاکستان کیلئے بڑا اعزاز،رمیز ابراہیم خان نے تاریخ رقم کردی 

Sep 15, 2025 | 21:56:PM
پاکستان کیلئے بڑا اعزاز،رمیز ابراہیم خان نے تاریخ رقم کردی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حماد) ایشین باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری کا عہدہ پاکستان کو مل گیا،رمیز اِبراھیم خان ایشین گلوبل پاور لفٹگ اینڈ باڈی بلڈنگ انٹرنیشنل کے سیکریٹری بن گئے،یہ اعزاز پانے والے رمیز ابراھیم پہلے پاکستانی ہیں۔ 

 رمیز اِبراہیم کو جی پی بی آئی کے جنرل کونسل کے اجلاس میں متفقہ طور پر منتخب کیا گیا،رمیز اِبراھیم اپنی کلاس میں مسٹر یونیورس اور ورلڈ چیمپئن کے ٹائٹل ہولڈر ہیں ،رمیز ابراھیم جی پی بی آئی پاکستان کے صدر ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: صائم ایوب کے بمراہ کو6 چھکے۔۔دعویٰ پر سوشل میڈیا پر ٹرولنگ شروع