جسٹس ظفر احمد راجپوت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا 

Sep 15, 2025 | 10:52:AM
جسٹس ظفر احمد راجپوت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )جسٹس ظفر احمد راجپوت نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں ہونے والی تقریب میں جسٹس اقبال کلہوڑو نے ظفر احمد راجپوت سے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔ 

تقریبِ حلف برداری میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار شریک تھے۔

 یہ بھی پڑھیں:انٹرنیٹ سروس بند

بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں اور سینئر وکلاء نے بھی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی۔

واضح رہے کہ جسٹس جنید غفار 13 ستمبر کو چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے تھے۔