افغان کرکٹر راشد خان نے بالی ووڈ سٹارز کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

Sep 15, 2023 | 21:21:PM
افغان کرکٹر راشد خان نے بالی ووڈ سٹارز کے ہمراہ تصویر شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)افغانستا ن کے سٹار کرکٹر راشد نے رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ 

تفصیلات کے مطابق افغان بولنگ آل راؤنڈ راشد خان نے امریکی شہر نیویارک میں بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ ملاقات کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شئیر کردیں۔راشد خان نے پوسٹ میں کہا بالی ووڈ کے بڑے ستاروں کے ساتھ ۔ آپ دونوں سے ملاقات بہت اچھی رہی، شکریہ۔

View this post on Instagram

A post shared by Rashid Khan (@rashid.khan19)

یہ بھی پڑھیں:انسداددہشتگردی عدالت، پرویزالٰہی کی درخواست کا تفصیلی فیصلہ جاری

 راشد خان کی رنبیر کپور اورعالیہ بھٹ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، تینوں سیلیبریٹز کے مداحوں نے تصاویر کو اپنے لیے تحفہ قرار دیا، رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نیویارک میں چھٹی منانے گئے ہوئے تھے۔