پنجاب بھر کی لیڈی ڈاکٹرز کی سنی گئی

Sep 15, 2023 | 11:53:AM
پنجاب بھر کی لیڈی ڈاکٹرز کی سنی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت اعوان )پنجاب بھر کی لیڈی ڈاکٹرز کے لیے بڑی خوشخبری،حکومت پنجاب نے لیڈی ڈاکٹرز کے لیے نئی نوکریاں جاری کردیں۔

تفصیلات کے مطابق  پنجاب پرائمری ہیلتھ ، پونے چار سو ویمن میڈیکل افسر بھرتی کرےگا۔ لیڈی ڈاکٹر کی 374 اسامیوں پر بھرتی کے لئے درخواستیں طلب کر لی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں:افغان طالبان اور دہشتگرد تنظیموں کا گٹھ جوڑ,القاعدہ رہنماؤں کی اعلیٰ عہدوں پر تعیناتیاں