نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے متعلق تشویشناک خبر

Sep 15, 2021 | 18:51:PM
نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف سے متعلق تشویشناک خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق کپتان اور نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کورونا میں مبتلاہو گئے۔
محمد یوسف کاکہناہے ہفتے سے طبیعت خراب ہونا شروع ہو گئی ،اب پہلے سے بہتر محسوس کررہا ہوں۔سابق کپتان نے کہاکہ مکمل آئسولیشن میں ہوں گھروالے سب ٹھیک ہیں ،سب سے جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل ہے ۔
محمد یوسف نے ٹی 20 سکواڈکے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کی نگرانی کرنا تھی ،عمر رشید اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ٹریننگ کی نگرانی کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں: محمد عامر کو ایک بارپھر ڈومیسٹک سنٹرل کنٹریکٹ ملا تو انہوں نے ایسا اقدا م کر دیا کہ سب حیران