حسن علی کے بعد کرکٹر شاداب خان نے بھی ادا کا ری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔۔ویڈیو وائرل

Sep 15, 2021 | 18:22:PM
حسن علی کے بعد کرکٹر شاداب خان نے بھی ادا کا ری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔۔ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پی سی بی نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے حوالے سے حسن علی کے بعداپنے تازہ اشتہار میں شاداب خان کو بھی اداکار بنا دیا۔

تفصیلات  کے مطابق پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کے حوالےسےپاکستان کرکٹ بورڈ نے اشتہارات کی سیریز جاری کی ہے۔ اس سے پہلے حسن علی کا ایک اشتہار جاری کیا گیا تھا اور اب شاداب خان کا اشتہار جاری کیا گیا ہے، جس نے سوشل میڈیا پرمقبولیت حاصل کر لی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہونے والی فضا علی سے متعلق پھر تشویشناک خبر

شائقین نے بھی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس اقدام کو سراہا ہے ۔ اشتہار پی سی بی کے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیا گیا ہے جسے دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں لائکس اور ری ٹویٹ مل گئے ۔