اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)اٹلی نے اسرائیل کو فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا۔
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو 0-3 سے شکست دی۔
میچ سے پہلے اسرائیل کی فلسطینی نسل کشی کیخلاف احتجاج کیا گیا۔
اطالوی پولیس نے اسرائیل مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان 2026 تا 2028 اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب