نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات 

Oct 15, 2023 | 21:39:PM
نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات 
کیپشن: ڈاکٹر شمشاد اختر اورایم ڈی آئی ایم ایف کا گروپ فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص عظیم)نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی معاشی اصلاحات پر گفتگو کی۔
وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا،ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہاکہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام پر عملدرآمد کیلئے پر عزم ہے ، وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے عالمی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا پیٹرول پر عوام کو ریلیف کی بجائے آئل کمپنیوں اور ڈیلرز کو نوازنے کا فیصلہ