اسعد قریشی کا فلسطین پر ظلم کے خلاف گیت ریلیز 

Oct 15, 2023 | 11:32:AM
اسعد قریشی نے فلسطین پر ظلم کے خلاف گیت ریلیز کر دیا.
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسعد قریشی نے فلسطین پر ظلم کے خلاف گیت ریلیز کر دیا.

گیت میں فلسطینیوں کی جرأت و بہادرری کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ اسعد قریشی نے گیت میں قبلہ اول کے حوالے سے ظالموں کو خبردار کیا۔

بین الاقوامی طور پر اسعد قریشی کے گیت” میرا سب کچھ اقصی پر قربان کو پذیرائی ملنے لگی۔ اسعد قریشی کا گیت فلسطینی مظلوم مسلمانوں پر ظلم کی تصویر ہے۔

اسعد قریشی کی جانب سے عربی اور اردو زبان میں فلسطینی مسلمانوں کوخراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔