مٹن ،بیف کے بعد چکن بھی متوسط طبقے کی قوت خرید سے باہر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)مٹن،بیف کے بعد چکن بھی متوسط طبقے کی قوت خرید سے باہر ہونے لگا۔
15روپےاضافےسےبرائلر گوشت 548روپے فی کلو ہو گیا۔
زندہ برائلر فارم ریٹ 350،تھوک 364،پرچون ریٹ 378 روپے ہوگیا۔
مٹن 2700 روپے ،بیف 1200 سے 1400 روپے کلومیں فروخت ہو رہا ہے۔
علاوہ ازیں مٹن میں پانی ملانے کی شکایات بھی سامنے آنے لگیں۔
یہ بھی پڑھیں:بنوں اور لکی مروت میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، 5 خارجی دہشتگرد ہلاک