سربراہ مسلم لیگ فنکشنل پیر صاحب پگاڑا سے مولانا فضل الرحمان  کی راجہ ہائوس میں ملاقات

May 15, 2026 | 18:45:PM
سربراہ مسلم لیگ فنکشنل پیر صاحب پگاڑا سے مولانا فضل الرحمان  کی راجہ ہائوس میں ملاقات
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان)حروں کے روحانی پیشوا اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ اعلیٰ حضرت پیر صاحب پگاڑا سے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے راجہ ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر سید صدرالدين شاہ راشدی، سید محمد راشد شاہ، معظم علی خان عباسی، سردار عبدالرحيم، راشد محمود سومرو ودیگر قائدین بھی موجود تھے۔

ٰیہ بھی پڑھیں :پنکی نیٹ ورک میں افریقہ کے لوگ بھی شامل ہونے کا انکشاف!