اونچی چھلانگ۔۔۔چین کا خلائی مشن مریخ پر لینڈ کرگیا

May 15, 2021 | 18:47:PM
اونچی چھلانگ۔۔۔چین کا خلائی مشن مریخ پر لینڈ کرگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)چین کا خلائی مشن ’ زو رونگ روور ‘مریخ پر لینڈ کرگیا ہے۔چینی نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن نے روور کے مریخ پر کامیابی سے پہنچنے کی تصدیق کردی ہے۔
چینی صدرنے مریخ مشن کے عملے کواس کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
چھ پہیوں والا روور مریخ کے یوٹوپیا پلینیشیا میدان تک پہنچا ہے جو اس کے نصف کرہ شمالی کا حصہ ہے۔چین نے اس روور میں ایک پروٹیکٹیو کیپسول، ایک پیراشوٹ اور راکٹ پلیٹ فارم کا استعمال کیا ہے۔چین کا یہ روور یوٹوپیا پلینیشیا سے مریخ کی تصاویر بھیجے گا۔ 
یہ بھی پڑھیں۔ چودھری نثار کی مسلم لیگ ن میں واپسی کا امکان ۔۔۔ڈار کی اسمبلی رکنیت کو خطرہ