بحرین نے ایران کے 125 میزائل اور 203 ڈرون مارگرائے

Mar 15, 2026 | 23:16:PM
بحرین نے ایران کے 125 میزائل اور 203 ڈرون مارگرائے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) بحرین نے ایران کے اب تک 125 میزائل اور 203 ڈرون مارگرائے ۔

بحرین ڈیفنس فورس کی جنرل کمانڈر کا کہنا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکا کی جنگ کے آغاز سے اب تک سینکڑوں فضائی خطرات کو روکا اور تباہ کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  اس کے سسٹمز نے 125 میزائل اور 203 ڈرونز کو تباہ کیا۔

سعودی عرب نے مشرقی صوبے میں ایرانی ڈرون مار گرایا، فضائی دفاع نے مشرقی صوبے میں ایک ڈرون کو تباہ کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:  بھارتی ایئر لائنز نے ٹکٹوں پر اضافی فیول چارج عائد کر دیا