دورہ بنگلہ دیش:پاکستانی ٹیم کے نوجوان بیٹر شامل حسین زخمی ہوگئے 

Mar 15, 2026 | 17:07:PM
دورہ بنگلہ دیش:پاکستانی ٹیم کے نوجوان بیٹر شامل حسین زخمی ہوگئے 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر شامل حسین  زخمی ہو کر قومی ٹیم سے باہر ہوگئے ، ترجمان پاکستان ٹیم کا کہنا ہے کہ حسین طلعت کے بعد شامل حسین بھی انجرڈ ہوگئے ہیں۔

پاکستانی بیٹر شامل حسین گردن میں کھچاؤ کی وجہ سے آج کا میچ نہیں کھیلے۔ میڈیکل ٹیم ان کا معائنہ کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں :مشرق وسطیٰ کے لئے آج بھی 80 پروازیں منسوخ