باجوڑ ؛نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق

Jun 15, 2025 | 23:17:PM
باجوڑ ؛نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہد جان)باجوڑ کے تھانہ اتمانخیل کی حدود میں واقع علاقے "حیاتے" میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل عمر محمد موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

ترجمان کے مطابق واقعے کے فوراً بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ کانسٹیبل کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - خیبرپختونخوا
ٹیگز: