فلم "تیری میری کہانیاں"،عیدالاضحیٰ پر ریلیزکیلئے تیار

Jun 15, 2023 | 23:46:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی ووڈ کی نئی فلم "تیری میری کہانیاں" عید الاضحی پر ریلیز ہونے کو تیار ہوگئی .

تفصیلات کے مطابق  فلم کا پوسٹ پروڈکشن کام بھی مکمل ہوگیا تین کہانیوں پر مبنی فلم ایک سو 20 منٹ کی ہے ،فلم میں اداکارہ حرا مانی کی پہلی رمشا خان اور شہریار منور کی دوسری اداکارہ مہوش حیات اور وہاج خان کی تیسری کہانی ہے ۔

خیال رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ چالیس منٹ کی کہانی کو فلم کی شکل دی گئی ہے.