بھارتی  پنجابی فلم’’کدی داداے دیاں، کدی پوتے دیاں‘‘ کو سنسر بورڈ نےپاس کردیا

Jul 15, 2023 | 21:45:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی:  پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی  پنجابی مزاحیہ فلم کدی داداے دیاں، کدی پوتے دیاں  کو پاس کر دیا ۔ 

 ڈسٹری بیوشن کلب نےفلم کی ریلیز کے حقوق حاصل کئے ہیں، فلم کو آج سے ہی سینماؤں میں ریلیز کیا جائے گا۔ فلم امپورٹ پالیسی کے تحت ریلیز کی جارہی ہے جس میں بھارتی فنکاروں نے کام کیا ہے۔