سستی چینی کی مٹھاس مزید کم، قیمتوں میں اضافہ

Jul 15, 2023 | 15:57:PM
 شہر میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری۔ چینی 10روپے مزید مہنگی ہو کر 140روپے کلو تک پہنچ گئی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  چینی کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری۔ چینی 10روپے مزید مہنگی ہو کر 140روپے کلو تک پہنچ گئی

ہول سیل منڈی میں چینی 136روپے کلو میں فروخت ہونے لگی۔

مزید پڑھیں:  وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا دورہ جھنگ منسوخ

چینی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے پر شہری نالاں ہوگئے۔