سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان 

Jul 15, 2022 | 23:12:PM
سری لنکا ،اسکواڈ کا اعلان
کیپشن: سری لنکن ٹیم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سری لنکاکیخلاف گال ٹیسٹ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔ 
تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف گال ٹیسٹ کیلئے پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا ۔پاکستانی ٹیم میں بابر اعظم، محمد رضوان، عبداللہ شفیق، اظہر علی، حسن علی، امام الحق ، محمد نواز، نسیم شاہ اور سلمان علی آغاٹیم کا حصہ ہوں گے ۔فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور یاسر شاہ بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے ۔پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں موجود ہے جہاں پہلا ٹیسٹ 16 جولائی کو شروع ہوگا۔
جبکہ سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے دمتھ کرونا رتنے سری لنکن ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاتھم نسانکا، اوشادا فرنینڈو، اینجیلو میتھیوز، کوسل مینڈس، دھننجایا ڈی سلویٰ، کامینڈو مینڈس، نیروشن ڈکویلا ،دنیش چندی مل، رمیش مینڈس، ماہیش تھیکشانا، کاسن رجیتھا، وشوا فرنینڈو، اسیتھا فرنینڈو، دلشان مدھوشنکا، پرابتھ جےسوریا، دونتھ ویلا لاگے، جیفری واندرسے بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔
یہ بھی پڑھیں:شاہد آفریدی نے کپتانی سے منع کیوں کیا ؟ شاہین نے راز سے پردہ اٹھا دیا