کورونا وبا میں تیزی،مزید 47 افراد جاں بحق،مثبت شرح5.2فیصد 

Jul 15, 2021 | 08:29:AM
کورونا وبا میں تیزی،مزید 47 افراد جاں بحق،مثبت شرح5.2فیصد 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید  47 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 2545نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 5.2 فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں  48ہزار 910افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے2545افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.

یہ بھی پڑھیں:عمران خان میں دیوار سے پیچھے دیکھنے کی صلاحیت ہے، شیخ رشید