بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،باہمی دلچسپی و عالمی امور پربات چیت

Jan 15, 2026 | 17:50:PM
بلاول بھٹو سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،باہمی دلچسپی و عالمی امور پربات چیت
کیپشن: بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)پاکستان پیپلزپارٹی(پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی،ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے پاک برطانیہ تعاون میں اضافے کے حوالے سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کو اپنے خیالات سے آگاہ کیا،بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سینیٹر شیری رحمان نے بھی رطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں:  راولپنڈی: اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو تبدیل کردیا گیا