پتنگ بازی ایک اور جان نگل گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(شہزاد خان)اوکاڑہ میں پتنگ بازی ایک اور جان نگل گئی ۔
اوکاڑہ کے محلہ احمد آباد میں 8سالہ لڑکا پتنگ اڑاتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔
جاں بحق ہونے والے بچے کی شناخت عمر فاروق کے نام سے ہوئی ۔

واقع کی اطلاع پر تھانہ بی ڈویژن پولیس موقع پر پہنچ گئی ،بچے کی ڈیڈ باڈی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر زہسپتال منتقل کردی گئی۔
یہ بھی پڑھیں:بارش اور برفباری? این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا