ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لیے مثبت اقدام

Dec 15, 2025 | 19:41:PM
ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لیے مثبت اقدام
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(میاں عمر عظمت)ایف بی آر کا ٹیکس نیٹ میں اضافے کے لیے مثبت اقدام، سیلز ٹیکس میں غیر رجسٹرڈ تاجروں کے ساتھ کاروبار کے لیے ان کی شناخت ظاہر کرنا ضروری ہوگا۔

ایف بی آر کے مطابق انوائس کے لیے شناختی کارڈ نمبر یا این ٹی این دینا لازم ہوگا، تفصیل کے بغیر سیلز ٹیکس انوائس قابل قبول نہیں ہو گی۔

اس سے قبل غیر رجسٹرڈ افراد کو زائد ٹیکس ادائیگی کر کے شناخت چھپانے کی سہولت حاصل تھی۔

یہ بھی پڑھیں :پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں شاندار فائر پاور کا مظاہرہ