مشی خان کا پاکستانی گانے پر زبردست ڈانس ، سوشل میڈیاصارفین چکرا کر رہ گئے

Dec 15, 2021 | 23:18:PM
اداکارہ مشی خان، پاکستانی گانے، ڈانس، سوشل میڈیا صارفین، چکرا
کیپشن: مشی خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ مشی خان کے پاکستانی گانے پر ڈانس نے سوشل میڈیا صارفین کو چکرا کر رکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ وینا ملک اور مشی خان نے نجی ٹی وی کے میزبان احسن خان کے پروگرام میں شرکت کی، دونوں اداکاراﺅں نے بلیک ڈریس پہنا ہوا تھا، پروگرام میں ویناملک نے بھی ڈانس کیا مگر مشی خان کا ڈانس دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے اور مشی خان کی شاندارپرفارمنس کوخوب سراہا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ مشی خان نے پی ٹی وی کے مشہور ڈرامے عروسہ سے شہرت پائی اور پاکستانی شوبز انڈسٹری میں خوب نام کمایا۔

View this post on Instagram

A post shared by Irfanistan (@irfanistan)

یہ بھی پڑھیں: طلبا کو چھٹیاں دینے کا فیصلہ پھر تبدیل۔۔۔!!