تمام کوششیں ناکام،لاہور کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی پھر تصدیق

Aug 15, 2025 | 16:08:PM
تمام کوششیں ناکام،لاہور کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی پھر تصدیق
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( زاہد چوہدری)حکومت کی تمام تر کوشش کے باوجود پولیو وائرس کا خطرہ موجود،لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی ایک مرتبہ پھر نشاندہی ہو گئی ۔

 تفصیلات کے مطابق حکومت کی تمام تر کوشش کے باوجود پولیو وائرس کا خطرہ موجود،لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کی ایک مرتبہ پھر نشاندہی ہو گئی ۔

 یہ بھی پڑھیں:موبائل پیکیج کے حوالے سے حکومت کا بڑا اعلان

آوٹ فال روڈ اور گلشن راوی سے لئے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق  کا انکشاف سامنے آگیا  ،قومی ادارہ صحت نے لاہور کے سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق  کر دی۔

پولیو وائرس لاہور میں گزشتہ ڈیڑھ برس سے مسلسل موجود  ہے  ،پولیو وائرس کی سیوریج میں موجودگی بچوں کی صحت کیلئے بدستور سنگین خطرہ ہے۔