لاہور میں منکی پاکس کےدومزید کیسز،مجموعی تعداد30ہوگئی

Apr 15, 2026 | 15:28:PM
لاہور میں منکی پاکس کےدومزید کیسز،مجموعی تعداد30ہوگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)لاہور میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2 افراد میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی۔
لاہورمیں جن دوافراد میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے ان میں ایک مرد اورایک خاتون شامل ہے۔
 میوہسپتال میں منکی پاکس سے متاثرہ پانچ مریض زیرعلاج ہیں،اس کے بعدلاہورسےرواں برس رپورٹ ہونےوالےمنکی پاکس کے کیسزکی تعداد 30 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:آٹو سیکٹر میں بہتری؛گاڑیوں کی فروخت میں 40فیصد اضافہ
طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ لاہور میں منکی پاکس کا مقامی پھیلاؤ ہورہا ہے،منکی پاکس کے علامات والے افراد قرنطینہ اختیار کریں۔