بھارتی حکومت نے پاک بھارت ٹاکرے سے پہلےپی سی بی کا ایکس اکاؤنٹ بلاک کر دیا
کیپشن: پی سی بی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)بھارتی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ایکس (X) اکاؤنٹ بھارت میں بلاک کر دیا۔
تفصیل کے مطابق پی سی بی کا ایکس اکاؤنٹ (TheRealPCB)بھارتی حکومت کی جانب سے مطالبے کے جواب میں بند کر دیا گیا ہے۔ یہ اقدام 2025 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے دوران اکاؤنٹس بلاک کرنے کی وسیع تر پالیسی کے مطابق ہے۔
یہ بھی پڑھیں:افسوسناک خبر!سپریم کورٹ کی جج جسٹس عائشہ ملک کے سکواڈ کو حادثہ