لیاقت بلوچ جماعت اسلامی کے قائمقام امیر مقرر
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)لیاقت بلوچ کو جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر مقرر کیا گیا ہے۔
لیاقت بلوچ نے منصورہ میں منعقدہ ایک سادہ تقریب میں قائم مقام امیر جماعت اسلامی پاکستان کا حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
خیال رہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن 3 روزہ دورے پر ملائشیا روانہ ہوگئے۔