پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔نئی قیمت؟

Sep 14, 2023 | 21:19:PM
پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ۔۔نئی قیمت؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 ستمبر کو اضافے کا امکان ،ممکنہ اضافہ کتنا ہوگا، پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے،لائٹ ڈیزل  آئل 8 روپے مہنگا ہو سکتاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی ورکنگ کے بعد تخمیہ سامنے آئےگا ،جبکہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی منظوری سے کل نوٹیفیکیشن جاری کرے گی۔