دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کے لیے 2 چھٹیوں کا اعلان
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سندھ حکومت نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار دیوالی کے لیے 20 اور 21 اکتوبر کو 2 روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ۔
تعطیل کا اعلان سرکاری ہندو برادری کے ملازمین کیلئے کیا گیا ، تمام تر سرکاری و نیم سرکاری محکموں و اداروں میں پیر اور منگل کے روز چھٹی ہوگی ۔

سکولز کالجز جامعات بلدیاتی کاونسلز میں بھی ہندو برادری کے ملازمین دو روز کی چھٹی کریں گے، ملازمین دیوالی کا تہوار اپنے پیاروں کے ساتھ منائیں گے ۔
محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں :سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے