سندھ کے 22 اضلاع میں 5 نومبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے

پُرامن انتخابات کیلئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کردی گئیں

Oct 14, 2023 | 21:02:PM
سندھ کے 22 اضلاع میں 5 نومبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سندھ کے 22 اضلاع میں 5 نومبر کو ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے مختلف کیٹیگریز پر 69 کونسلز کی 80 نشستوں پر355  اُمیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کا اقدام چیلنج

صوبائی الیکشن کمشنرکی جانب سے پُرامن انتخابات کیلئے پولیس افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔