سنگدل باپ کا کمسن بیٹی  پر ظلم۔۔سن کر آنکھ نم ہو جائے 

Oct 14, 2021 | 12:19:PM
قلعہ عبداللہ , گلستان,بلوچستان،پولیس، قتل
کیپشن: اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قلعہ عبداللہ میں گلستان کے علاقے سیگی میں قتل کی لرزہ خیز واردات،سنگدل باپ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی کمسن بیٹی کو قتل کردیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق  ملزم نشے کا عادی تھا ، ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا ہے، اطلاع ملنے پر مقامی انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کیا،واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی  گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ۔۔صبا قمر اور  بلال سعید عدالت میں پیش نہ ہوئے