نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو۔۔شعیب اختر نے بڑا بیان جاری کردیا

Nov 14, 2021 | 12:06:PM
نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو آسٹریلیا کو ہرا سکتی ہے
کیپشن: شعیب اختر فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو آسٹریلیا کو پکڑ سکتی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق  آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں آج مدمقابل ہوں گی، شائقین کرکٹ کو بے صبری سے انتظار ہے کہ چوکے چھکوں کی بہار کا سہرا کس ٹیم کے سر سجتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:راج کمار راؤ نے گرل فرینڈ کو منگنی کی انگوٹھی پہنا دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولرشعیب اختر کا فائنل کے حوالے سے کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو ایک ورلڈکپ ضرور جیتنا چاہیے اور نیوزی لینڈ واحد ٹیم ہے جو آسٹریلیا کو پکڑ سکتی ہے۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے حسن علی کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے جسم کو تگڑا کرے۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، بری اور اچھی کارکردگی ہوتی رہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل۔۔ آسٹریلیااور نیوزی لینڈ میں آج جوڑ پڑیگا