کراچی، ندی میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق 

May 14, 2023 | 23:51:PM
کراچی، ندی میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق 
کیپشن: سرجانی لیاری ندی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کراچی میں ندی میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی لیاری سیکٹر 36 میں ندی میں ڈوب کر تین بچے جاں بحق ہو گئے،تینوں بچوں کی لاشوں کو نکال کر عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیاگیا، پولیس کاکہناہے کہ ڈوبنے والے بچوں کی عمریں 10 سال سے کم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ترکیہ انتخابات: ابتدائی نتائج میں صدر اردگان کو برتری حاصل