پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار

May 14, 2023 | 20:09:PM
پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ نیازی گرفتار
کیپشن: سینیٹر سیف اللہ نیازی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو حراست میں لے لیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ نیازی کو گرفتار کرلیا،سینیٹر سیف اللہ نیازی کو نامعلوم مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان نے حکومت کی سپریم کورٹ کے باہر احتجاج نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی