سونا مہنگا ہوگیا

Mar 14, 2024 | 15:36:PM
سونا مہنگا ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان میں 13 مارچ بروز بدھ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 کی بڑی کمی ہوئی تھی جس کے بعد آج ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  سونےکی فی تولہ قیمت 250 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 28 ہزار 5 سو 50 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے: کیا اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت برقرار رہے گی؟

 10گرام سونے کی قیمت 215 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 95 ہزار 9 سو 45 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالر اضافے سے 2168 ڈالر ہے۔