پٹرول پھر مہنگا۔۔ مگر کتنا ۔۔ سمری ارسال

Jun 14, 2021 | 17:58:PM
پٹرول پھر مہنگا۔۔ مگر کتنا ۔۔ سمری ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پٹرولیم مصنوعات میں 5 روپے 14 پیسے فی لیٹر تک اضافہ کرنے کیلئے اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 14 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

یا د رہے کہ وزیر اعظم  پا کستان عمرا ن خان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری کے عین مطابق اضافے، رد و بدل یا مسترد کرنے کے مجاز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا سربراہ 39بیویوں کا شوہر اور 94 بچوں کا با پ دنیا چھو ڑ گیا