اوھائیو امریکہ : مرغیوں کے ساتھ چہل قدمی کرتےبچےکی وڈیو وائرل

Jul 14, 2021 | 13:27:PM
اوھائیو امریکہ : مرغیوں کے ساتھ چہل قدمی کرتےبچےکی وڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)2 سالہ لڑکی کی  اپنی مرغیوں کے ساتھ  چہل قدمی کر تے ہوئے ویڈیو وائرل

  تفصیلات کے مطابق اوھائو امریکہ  بچےکی وڈیو وائرل۔ایک چھوٹی 2سالہ بچی اپنی مرغیوں کے ساتھ چہل قدمی کر رہی ہے اور خوش ہو رہی ہے۔

وہ ان کے ساتھ چراگاہوں اور کھلے میدانوں میں چہل قدمی کرتی ہے اس خوشی میں اس کا چہرہ لال ہو رہا ہے  وہ جہاں بھی جاتی ہے مرغیاں  اس کے پیچھے چلتی ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں:      ہوش کے ناخن لیں نازیبا زبان برداشت نہیں کریں گے،پیپلز پارٹی کی پی ٹی آئی کو وارننگ