مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری۔۔ مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

Jul 14, 2021 | 11:46:AM
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری۔۔ مزید 3 کشمیری نوجوان شہید
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری ، پلوامہ میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیاگیا۔

 مقبوضہ وادی کے شہر پلوامہ میں بھارتی غاصب فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا۔ قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران لوگوں کو حراساں  اور تشددبھی کیا۔ علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:  آزاد کشمیر میں جیت ہماری۔مخالفین کو ناکامی کے سوا کچھ نہیں ملےگا:بزدار