سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے

Jan 14, 2024 | 20:13:PM
سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے
کیپشن: سابق ایم پی اے مظہر علی گل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ظفر ڈوگر)سمندری سے سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے ،وہ لیگی ٹکٹ ہولڈر عارف محمود گل کے والد انتقال کر گئے،مظہر علی گل کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کااظہار کیا ہے۔
چودھری مظہر علی گل بزرگ سیاستدان اور سابق تحصیل ناظم سمندری بھی رہ چکے ہیں ،ان کی نمازہ جنازہ کل دوپہر 2 بجے ان کے آبائی گاؤں 221 گ ب ننگلی تحصیل سمندری میں ادا کی جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عثمان ڈار کی والدہ نے انتخابی نشانات کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا،وجہ کیا بنی؟