ملٹری سکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے،آرمی چیف 

Jan 14, 2022 | 18:51:PM
قومی سلامتی۔ملٹری۔سکیوریٹی۔گفتگو۔جنرل باجوہ
کیپشن:  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ ملٹری سکیورٹی قومی سلامتی کا صرف ایک پہلو ہے،قومی سلامتی کے تمام پہلوﺅں پر مشتمل جامع پالیسی کی تشکیل زبردست اقدام ہے،یہ دستاویز قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے میں مددگار ہو گی۔ قومی سلامتی پالیسی کے کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ دستاویز قومی سلامتی کا تحفظ یقینی بنانے میں مددگار ہو گی۔ قبل ازیں وزیرِ اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں پیشہ وارانہ امور اور خطے کی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں۔اداکارہ سنی لیون شارک مچھلیوں میں گھر گئیں۔۔۔ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی، مداح پریشان