پاکپتن :تلخ کلامی پر مسلح ملزمان کا طالبعلم پر تشدد، پٹرول چھڑک کر آ گ لگا دی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکپتن میں تلخ کلامی پر مسلح ملزمان کا طالبعلم پر بہیمانہ تشدد، پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے نوجوان پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، مسلح ملزمان نوجوان کو سوٹوں اور مُکوں سے تشدد کا نشانہ بھی بناتے رہے۔

پولیس نے بتایا کہ آگ لگنے سے نوجوان جھلس گیا، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا، تھانہ سٹی پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں :ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، 19 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے قریب