لاڑکانہ: شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بھائی زخمی ہوگیا

Feb 14, 2023 | 11:14:AM
لاڑکانہ: شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق، بھائی زخمی ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عبدالخالق مغیری) سندھ کے شہر لاڑکانہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ فائرنگ سے ملزم کا بھائی بھی زخمی ہوا۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھینس کالونی کے علاقے میں پیش آیا جس میں دربان علی لہر نامی ملزم اپنی بیوی کونج اور بھائی عرفان علی پر فائرنگ کرکے فرار ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیے: شمالی وزیرستان، سی ٹی ڈی کی ٹیم پر حملہ ناکام، 7 دہشتگرد ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ملزم کی بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، واقعے کا وجہ معلوم نہیں ہوسکی، پولیس کیا جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔