پریانتھا کمارا قتل کیس ،گرفتار 88 ملزم لاہور منتقل 

Feb 14, 2022 | 21:02:PM
پریانتھا کمارا قتل کیس، گرفتار 88 ملزمان، سیالکوٹ، کوٹ لکھپت جیل منتقل
کیپشن: پریانتھا کمارا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 88 ملزمان کو سیالکوٹ سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا ۔
 محکمہ داخلہ نے پر یانتھا کمارا قتل کیس کا ٹرائل کوٹ لکھپت جیل میں کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔28 فروری کو مقدمہ کی اگلی سماعت کوٹ لکھپت جیل میں ہی ہو گی ۔تمام ملزمان کو انتہائی سخت سکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل لاہور پہنچا یا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون نے کپڑے اٹھانے کیلئے اپنے بیٹے کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیا، پھر کیا ہوا؟ویڈیو دیکھیں