قومی مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Feb 14, 2021 | 17:14:PM
قومی مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) جنوبی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود نے برطانوی کھلاڑی کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔

تفصیلات کے مطابق قومی مارشل آرٹس کے کھلاڑی عرفان محسود نے 38 واں ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔عرفان محسود نے برطانوی کھلاڑی پیڈی ڈوئل کا ایک منٹ میں 36 اسٹار جمپس کا ریکارڈ توڑا۔
 انہوںنے بتایا کہ اب تک بھارت کے 12 ورلڈ ریکارڈ توڑ چکا ہوں، اس کے علاوہ امریکا، برطانیہ، اٹلی، فلپائن اور عراق کے کئی ریکارڈ بھی توڑ چکا ہوں۔