کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں نے ٹرپل سنچری کر لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(کاوش میمن )کراچی میں ایل پی جی کی قیمتوں نے ٹرپل سنچری کر لی۔
شہرقائدمیں اوگرا کے مقررہ نرخوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل پی جی 100 روپے فی کلو مہنگی فروخت کی جا رہی ہے۔
شہریوں نے مہنگی ایل پی جی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ انتظامیہ سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تکنیکی و آپریشنل وجوہات کے باعث پروازوں کو بریک لگ گئی
شہریوں کاکہناہے کہ مہنگی ایل پی جی فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔